N
Nitin Mathur Fantastic, दिल के करीब शायरिया , जिन्हे पढ़ के अपने आप को पा सा लिया।
M
Muhammad Zahir زبردست ، بہت ہی عمدہ کتابیں تھی تینوں ، حقیقت میں وہ کتابیں میں نے کسی کو ہدیہ دینے کے لیے منگوائی تھی لیکن جب وہ کتابیں آئیں تو مجھ سے رہا نہیں گیا اور میں نے ساری کتابوں کو پڑھا ، صفحہ پلٹتا گیا اور نہ وقت کا احساس رہا نہ ہی صفحات کا ، آخری پیج پر پہنچا تو معلوم ہوا کہ گھڑی میں تقریباً ڈھائی بج چکے ہیں اور یہ آخری صفحہ ہے ، اسی طرح کا معاملہ تینوں کتابوں کے ساتھ ہوا ۔۔۔ شُکریہ ریختہ تہہ دل سے ۔۔۔ میری طرف سے بہت محبتیں