Urdu Shairi ki Mukhtasar Tareekh
Publisher | Rekhta POD Books |
Pages | 371 |
ISBN | N/A |
Book Type | Hardbound |
Item Weight | 0.4 kg |
Urdu Shairi ki Mukhtasar Tareekh
اردو شاعری کی مختصر تاریخ کے عنوان سے یہ کتاب محمد جمیل نے تحریر کی ہے۔ جس میں انہوں نے سب سے پہلے شعر و شاعری پر بحث کی ہے ۔اسی طرح سے وزن و قافیہ پر بھی بات کی گئی ہے ۔پھر اردو کے ابتدائی شعرا کا ہلکا سا تذکرہ ہے ۔ اس کے بعد طبقہ متقدمین کا باب باندھا گیا ہے جس کو تین طبقوں میں بانٹ دیا گیا ہے، پہلے میں شعرائے دکن، دوم میں شعرائے اورنگ آباد اور سوم طبقے میں شعرائے دہلی پر بحث کی گئی ہے۔ اس کے بعد طبقہ متوسطین میں پہلا دور میر و سودا ، درد ، راسخ ، میرحسن، نظیر اکبر آبادی اور بڑے اساتذہ کے شاگردوں کے بارے میں بات کرتا ہے۔ اس کے بعد دوسرا دور شعرائے لکھنو پر مشتمل ہے جن میں مصحفی ، انشا ، جرات ذوق ، غالب ، مومن وغیرہ پر بحث ہے ۔اس کے بعد آتش وغیرہ کا ذکر ہے آخر میں حصہ دوم ہے جس میں جدید شعرا کا ذکر کیا گیا ہے۔ محمد حسین آزاد ، حالی، شبلی، اسمعیل میرٹھی ،شاد عظیم آبادی، حسرت موہانی، محمد علی جوہر، اصغر گونڈوی ،جوش ملیح آبادی اور حافظ جالندھری کا ذکر کیاگیا ہے۔ کتاب اپنے مطالب کو بہت ہی خوبصورتی سے بیان کرتی ہے اس کو پڑھ کر اردو زبان کے معروف شعرا کا علم ہم کو مل جاتا ہے ۔ اس لئے اردو کے طالب علموں کے لئے نہایت ہی اہم کتاب ہے خاص طور پر اس وقت میں جب ہر آدمی کے پاس وقت کی قلت ہو۔
(1) The printing quality of the POD book will depend on the quality of the scanned book. For details please check the preview.
(2) Price of Print on Demand books is based on printing & binding costs, any old MRP if mentioned on such books’ pages is not reflective of the true MRP.
POD books are printed on order hence such orders can not be returned/cancelled once delivered to the customer.
- Sabr– Your order is usually dispatched within 24 hours of placing the order.
- Raftaar– We offer express delivery, typically arriving in 2-5 days. Please keep your phone reachable.
- Sukoon– Easy returns and replacements within 7 days.
- Dastoor– COD and shipping charges may apply to certain items.
Use code FIRSTORDER to get 10% off your first order.
Use code REKHTA10 to get a discount of 10% on your next Order.
You can also Earn up to 20% Cashback with POP Coins and redeem it in your future orders.