Tarjume aur Mukalme
by Anis Ashfaq
Item Weight | 350gm |
ISBN | 978-81-983026-7-0 |
Author | Anis Ashfaq |
Language | Urdu |
Publisher | Rekhta Publications |
Pages | 225 |
Dimensions | 8.5.5.5 |
Publishing year | 2025 |

Tarjume aur Mukalme
About Author
پچیس سے زائد کتابوں کے مصنف انیس اشفاق شاعر٬ ناول نگار٬ نقاد٬ مترجم اور افسانہ نگار ہیں۔ ان کا بنیادی میدان تنقید ہے۔ نئے اور پرانے ادب کی تعبیر و تحلیل سےمتعلق اب تک ان کے آٹھ تنقیدی مجموعے: 'اردو غزل میں علامت نگاری' (1995) 'ادب کی باتیں' (1996) ; 'بحث و تنقید' (2009) ; ' غزل کا نیا علامتی نظام' (20011) ; 'غالب: دنیاے معانی کا مطالعہ' (2022) ; 'ادب کی باتیں' (دوسرا اضافہ شدہ ایڈیشن 20024) ; ' سیدھی باتیں سادہ مطالب' (2024) اور ' دریا کے رنگٗ : اردو مرثیےکےمعنوی جہات' (2024) شائع ہو چکے ہیں- انیس اشفاق کے تنقیدی مضامین یوں تو حصولِ تعلیم کے زمانے ہی سے ادبی جریدوں میں چھپنے لگے تھے لیکن کتاب ' اردو غزل میں علامت نگاری' کی اشاعت کے بعد ادبی دنیا میں ایک ناقد کی حیثیت سے ان کی پہچان مستحکم ہوئی۔ انیس اشفاق کے چار ناول: 'دکھیارے' (2014); 'خواب سراب' (2017); 'پری ناز اور پرندے' (2018) اور 'ھیچ' (2024) بھی منظرِ عام پر آچکے ہیں،جنہیں ادبی حلقوں میں خاصی پزیرائی حاصل ہوئی ہے۔ ان کا ایک افسانوی مجموعہ 'کتبے پڑھنے والے'(2015) اور غزلوں کی ایک کتاب 'ایک نیزہ خونِ دل' (2019) کے نام سے شائع
- Sabr– Your order is usually dispatched within 24 hours of placing the order.
- Raftaar– We offer express delivery, typically arriving in 2-5 days. Please keep your phone reachable.
- Sukoon– Easy returns and replacements within 7 days.
- Dastoor– COD and shipping charges may apply to certain items.
Use code FIRSTORDER to get 5% off your first order.
You can also Earn up to 10% Cashback with POP Coins and redeem it in your future orders.