Rahmat-ul-Lil-Alameen
Language | Urdu |
Publisher | Rekhta POD Books |
Pages | 467 |
ISBN | N/A |
Book Type | Hardbound |
Item Weight | 0.4 kg |
Rahmat-ul-Lil-Alameen
نبی کریم حضر ت محمد کی سیرت نگاری پہلی صدی ہجری سے ہی شروع ہوجاتی ہے ۔ اس زمانہ میں جن صحابہ کو پڑھنے لکھنے سے شغف تھا وہ ان یاداشتوں کو لکھ لیا کرتے تھے جو اپنے بزرگ صحابہ سے سنا کرتے تھے ۔اسی طریقے سے یہ سلسلہ اسلامی تاریخ نگاری اور سیرت نگاری تک جا پہنچااور یہ اب تک جاری ہے ۔ سیرت نگاری کا سلسلہ اردو میں ادبیات کی طرح فارسی سے نہیں بلکہ عربی سے شروع ہوا ہے ۔ کیونکہ احادیث کا تعلق عربی زبان سے ہے اور سیرت کے تمام مآخذ عربی سے ہی لیے گئے ہیں ۔ اردو میں سیر ت پر کئی کتابیں لکھی گئیں کوئی مفصل تو کوئی مختصر اس کتاب کا شمار مفصل سیر ت نگار ی سے ہے ۔ حضرت مسیح سے دوہزار سال قبل حضرت ابراہیم سے تاریخ شروع ہوتی ہے ۔اس کے بعد جتنے بھی بعثت کے آثار پائے گئے سب کا تفصیلی ذکر آتا ہے ۔عرب کی پوری زندگی سامنے آجاتی ہے جس میں تعمیر کعبہ ہے تجارت و معاملات ہیں ۔ اس کے بعد بعثت و نبوت کے بعد اہم اہم صحابہ کے قبول اسلام کا ذکر آتا ہے ۔ اس کے بعد استحکام کا عہد آتا ہے ۔ جس میں وفود و قبائل کے ساتھ معاملات کا ذکر آتا ہے ۔ اس سیر ت کی خصو صیت یہ ہے کہ اس میں غزوات پرزیادہ مرکوز نہ رہ کر انسا نی معاملات پر اسلام کس طرح اثر انداز ہورہا تھا اس پر گفتگو کی گئی ہے۔ یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے، زیر نظر کتاب میں دونوں حصے شامل ہیں۔
(1) The printing quality of the POD book will depend on the quality of the scanned book. For details please check the preview.
(2) Price of Print on Demand books is based on printing & binding costs, any old MRP if mentioned on such books’ pages is not reflective of the true MRP.
POD books are printed on order hence such orders can not be returned/cancelled once delivered to the customer.
- Sabr– Your order is usually dispatched within 24 hours of placing the order.
- Raftaar– We offer express delivery, typically arriving in 2-5 days. Please keep your phone reachable.
- Sukoon– Easy returns and replacements within 7 days.
- Dastoor– COD and shipping charges may apply to certain items.
Use code FIRSTORDER to get 10% off your first order.
Use code REKHTA10 to get a discount of 10% on your next Order.
You can also Earn up to 20% Cashback with POP Coins and redeem it in your future orders.