Our Constitution An Introduction to India's Constitution and Constitutional Law (Urdu)
Regular price
₹ 460
Sale price
₹ 460
Regular price
₹ 461
Unit price
Save 0%
Tax included.
Item Weight | 0.550 |
ISBN | 9788123794259 |
Author | Subhash C kashyap |
Language | Urdu |
Publisher | National Book Trust,India |
Pages | 498 |
Dimensions | 21.5"(l)13.70(w) |
Series | General |
About Author | ڈاکٹر سبھاش ہیں ۔ کشیپ آئینی قانون، پارلیمانی امور اور سیاسی نظام کے معروف ماہر ہیں۔ سابق سیکریٹری جنرل لوک سبھا، ڈائرکٹر انسٹی چیوٹ آف کانسٹی چیوٹنل اینڈ پارلیامینٹری اسٹلامین، اعزازی آئینی مشیر برائے پنچایتی نظام اور سربراہ مسوداتی و ادارتی کمیٹی قومی آئینی کمیشن برائے حکومت ہند رہ چکے ہیں ۔ ڈاکٹر کشیپ فی الحال سینٹر فار پالیسی ریسرچ میں بطور اعزازی و تحقیقی پروفیسر اور پالیٹکس انڈیا اور ساؤتھ ایشیا پالیٹکس کے مدیر ہیں ۔ مصنف کی ہسٹری آف پارلیامینٹ (چھ جلدوں میں) ، کانسٹی چیوٹنل لا آف انڈیا ( دو جلدوں میں) اور ریٹائز آن پارلیامینٹری پروسیجر ( دو جلدوں میں ) جیسے دستاویزی تصانیف قابل |
Our Constitution An Introduction to India's Constitution and Constitutional Law (Urdu)
Product description
Shipping & Return
Offers & Coupons
یہ کتاب مصنف کی حیاتی اور حقیقی آئینی کارکردگی کا ثمرہ ہے۔ آئین کی نشونما، تحفیظ اور عملیاتی تشریحات کا تجزیہ ہے۔ نہایت
مفسر اور مربوط طریقے سے عرصہ دراز سے محسوس کی جانے والی ایک ضروری اور مستند کتاب ہے ۔ حاصل مطالعہ باب آئین کے تعین ، کار کردگی اور قومی آئینی کمیشن کی چھان پھٹک کا اجمالی جائزہ ہے۔ کتاب کی ترمیم و اضافہ شدہ ایڈیشن حقیقت، معروضیت اور استدلال سے بھر پور ہے۔ امید ہے کہ یہ کتاب سیاسیات اور آئینی قانون کے طلباء
فاضلین محققین اور آئینی و سیاسی نظام کی جستجو میں سرگرداں افراد
کے لیے معاون ثابت ہونی چاہئے ۔

- Sabr– Your order is usually dispatched within 24 hours of placing the order.
- Raftaar– We offer express delivery, typically arriving in 2-5 days. Please keep your phone reachable.
- Sukoon– Easy returns and replacements within 7 days.
- Dastoor– COD and shipping charges may apply to certain items.
Use code FIRSTORDER to get 10% off your first order.
Use code REKHTA10 to get a discount of 10% on your next Order.
You can also Earn up to 20% Cashback with POP Coins and redeem it in your future orders.