BackBack

Naseehat Nama-e-Imam Ghazali

Imam Mohammad Ghazali

Rs. 222 – Rs. 400

ابو حامد غزالی اسلام کے مشہور مفکر اور متکلم تھے ،انھوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ حق کی تلاش میں صرف کیا تھا ،جس کے لیے وہ ہر طرح کے لوگوں سے ملے اور ان سے کچھ نہ کچھ حاصل کیا ، ،زیر نظر کتا ب میں انھوں نے... Read More

PaperbackPaperback
HardboundHardbound
Rs. 246 Rs. 222
POD Sample
"This book is print-on-demand, so please expect delivery within 8 to 10 working days."
x
dummyPodimage1
dummyPodimage2
dummyPodimage3
dummyPodimage4
dummyPodimage5
dummyPodimage6
dummyPodimage7
dummyPodimage8
dummyPodimage9
dummyPodimage10
Reviews

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
Description
ابو حامد غزالی اسلام کے مشہور مفکر اور متکلم تھے ،انھوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ حق کی تلاش میں صرف کیا تھا ،جس کے لیے وہ ہر طرح کے لوگوں سے ملے اور ان سے کچھ نہ کچھ حاصل کیا ، ،زیر نظر کتا ب میں انھوں نے اپنے فلسفہ حیات کا خلاصہ نہایت ، سادہ ،عام فہم ، اور مختصر انداز میں پیش کیا ہے۔اس کتاب میں امام غزالی نے اپنی تمام ضخیم اور مفید تصانیف کا خلاصہ جمع کرد یاہے ، جس کو پڑھ کر قاری روزانہ کی زندگی میں دل چسپی پیدا کر سکتا ہے۔کیوں کہ یہ کتاب امام صاحب کے فلسفے کا لب لباب ہے۔در اصل ایک موقعہ پر امام غزالی کے ایک شاگرد نے آپ سے دریافت کیا تھا ، کہ جملہ علوم میں سے کون سی باتیں سب سے زیادہ مفید ہیں ، ؟اس اہم سوال کے جواب امام صاحب نے جو چند نہایت مفید اقوال کہے تھے وہ اقوال اس کتاب میں شامل ہیں۔
Additional Information
Book Type

Paperback, Hardbound

Publisher Balu Dayan Press
Language Urdu
ISBN -
Pages 104
Publishing Year -