Meethe Bol Mein Jadu Hai
Item Weight | 400 Grams |
ISBN | N/A |
Author | Dale Carnegie |
Language | Urdu |
Publisher | Rekhta POD Books |
Pages | 505 |
Book Type | Hardbound |
Meethe Bol Mein Jadu Hai
یہ کتاب اچھے اخلاق کیسے مرتب ہوتے ہیں اس چیز کو بتاتی ہے۔ زندگی جینے کا طریقہ اور اس کے اصول اگر ہمیں آ گئے تو دنیا ہمارے قدمو ں میں ہے، لوگ ہمیں عزت دینگے اور ہمارے پاس وقت گزارنے کی کوشش کرینگے۔ اس کتاب میں ایسی ہی چیزوں کو موضوع بحث بنایا گیا ہے جس سے کہ ہمارے اخلاقیات درست ہوں اور ہم دوسروں کے دلوں پر کیسے راج کر سکتے ہیں۔ گویا یہ ایک عملی کتاب ہے جو کامیاب زندگی گزارنے کے قواعد بتاتی ہے، یہ قواعد محض نظریاتی یا تصوری باتیں نہیں ہیں۔ بلکہ کتاب پڑھنے کے بعد قاری محسوس کریں گے کہ یہ اصول جادو کی طرح اپنا اثر دکھاتے ہیں۔ بزنس میں ترقی کی بات ہو، یا خانگی امور سے متعلق مسائل، ہر ایک میں دوبالگی لائی جاسکتی ہے۔ اس کتاب کا مطالعہ آپ کو ان قوتوں کو نشو و نما کرنے میں مدد دے گا جن کا استعمال کرنے میں آپ نا کام رہے ہیں۔ یعنی انسان کے اندر جو غیر مستعمل خفیہ طاقتیں ہیں۔ یہ کتاب ان طاقتوں کو استعمال میں لانے کا ہنر سکھاتی ہے اورعمل کی قوت بیدار کرتی ہے۔ یہ ڈیل کارنیگی کی کتاب ہے جس کا اردو ترجمہ کمال احمد رضوی نے کیا ہے۔
(1) The printing quality of the POD book will depend on the quality of the scanned book. For details please check the preview.
(2) Price of Print on Demand books is based on printing & binding costs, any old MRP if mentioned on such books’ pages is not reflective of the true MRP.
POD books are printed on order hence such orders can not be returned/cancelled once delivered to the customer.
- Sabr– Your order is usually dispatched within 24 hours of placing the order.
- Raftaar– We offer express delivery, typically arriving in 2-5 days. Please keep your phone reachable.
- Sukoon– Easy returns and replacements within 7 days.
- Dastoor– COD and shipping charges may apply to certain items.
Use code FIRSTORDER to get 10% off your first order.
Use code REKHTA10 to get a discount of 10% on your next Order.
You can also Earn up to 20% Cashback with POP Coins and redeem it in your future orders.