Look Inside
Medieval India (Urdu)
Medieval India (Urdu)
share-Icon
Medieval India (Urdu)
Medieval India (Urdu)

Medieval India (Urdu)

Regular price ₹ 190
Sale price ₹ 190 Regular price ₹ 191
Unit price
Save 0%
Size guide
Icon

Pay On Delivery Available

Load-icon

Rekhta Certified

master-icon

Dedicated Support

Medieval India (Urdu)

Medieval India (Urdu)

Cash-On-Delivery

Cash On Delivery available

Rekhta-Certified

Plus (F-Assured)

7-Days-Replacement

7 Day Replacement

Product description
Shipping & Return
Offers & Coupons
Read Sample
Product description
600 ء سے 1750ء کے زمانے کو عہد قدیم اور نو آبادیاتی دور کی ابتدا کے درمیان ایک طویل مگر عبوری مرحلہ قصور کیا جاتا ہے پیش نظر کتاب میں ہندوستان کے اس عہد وسطی کی کہانی بیان کی گئی ہے جو اس ملک کی تہذیبی پیش رفت اور سیاسی کہانی کا ایک اہم باب قرار دی جائے گی ۔ یہ ایک ایسا دور ہے جو ریاستوں کی کثرت شہروں کے پھیلاو، بیرونی حملوں ، سائنس اور حرفت کی پیش رفت ، کے ساتھ ساتھ ادب اور فلسفہ کے میدانوں میں کامیابیوں و نیز برصغیر کے استحکام سے پہچانا جاتا ہے۔ اس اسے کتاب میں بنیادی اطلاعات ، جو آثار قدیمہ کی رپورٹوں ، محافظ خانوں میں موجود مخطوطوں ، تاریخی وقائع و نیز سیاحوں کے بیانات اور یورپی کمپنیوں کے ریکارڈوں سے اخذ کی گئی ہیں، اسے عہد وسطی پر ایک نہایت معتبر تعارف کا درجہ عطا کرتی ہیں عرفان حبیب ( پیدائش 1931) کو عہد وسطی اور مارکسی مکتب فکر کا اولین مورخ تسلیم کیا جاتا ہے۔ حبیب کی تصنیفات تاریخی جغرافیہ سے لے کر ہندوستان پر استعماریت کے اثرات ، عہد وسطی کی انتظامی اور معاشی تاریخ وغیرہ کا جائزہ لیتے ہوئے متنوع موضوعات پر محیط ہیں۔ ان کی زیادہ مشہور کتا ہیں اگر یرین سسٹم آف مغل انڈیا 1556 تا 1707 اور این ایٹلس آف دی مغل ایمپائر ہیں ۔ وہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں 1969 سے 1999 تک پروفیسر رہے۔ انہیں 2005 میں پدم بھوشن کا ایوارڈ دیا گیا تھا اور 2007 میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ایمریٹس کی حیثیت عطا کی گئی۔
About Author

بیب ( پیدائش 1931) کو عہد وسطی اور مارکسی مکتب فکر کا اولین مورخ تسلیم کیا جاتا ہے۔ حبیب کی تصنیفات تاریخی جغرافیہ سے لے کر ہندوستان پر استعماریت کے اثرات ، عہد وسطی کی انتظامی اور معاشی تاریخ وغیرہ کا جائزہ لیتے ہوئے متنوع موضوعات پر محیط ہیں۔ ان کی زیادہ مشہور کتا ہیں اگر یرین سسٹم آف مغل انڈیا 1556 تا 1707 اور این ایٹلس آف دی مغل ایمپائر ہیں ۔ وہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں 1969 سے 1999 تک پروفیسر رہے۔ انہیں 2005 میں پدم بھوشن کا ایوارڈ دیا گیا تھا اور 2007 میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ایمریٹس کی حیثیت عطا کی گئی۔

Shipping & Return
  • Sabr– Your order is usually dispatched within 24 hours of placing the order.
  • Raftaar– We offer express delivery, typically arriving in 2-5 days. Please keep your phone reachable.
  • Sukoon– Easy returns and replacements within 5 days.
  • Dastoor– COD and shipping charges may apply to certain items.

Offers & Coupons

Use code FIRSTORDER to get 5% off your first order.


You can also Earn up to 10% Cashback with POP Coins and redeem it in your future orders.

Read Sample

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)

Related Products

Recently Viewed Products