Look Inside
Mazameen-e-Farhat
Mazameen-e-Farhat

Mazameen-e-Farhat

Regular price ₹ 327
Sale price ₹ 327 Regular price ₹ 364
Unit price
Save 10%
10% off
Tax included.
POD Sample
Size guide

Pay On Delivery Available

Rekhta Certified

7 Day Easy Return Policy

Mazameen-e-Farhat

Mazameen-e-Farhat

Cash-On-Delivery

Cash On Delivery available

Plus (F-Assured)

7-Days-Replacement

7 Day Replacement

Product description
Shipping & Return
Offers & Coupons
Read Sample
Product description

مرزا فرحت اللہ بیگ بیسیویں صدی کےان ممتاز انشا پردازوں میں سےایک ہیں۔جو ادبی دنیا میں بحیثیت طنز و مزاح نگار معروف ہیں۔ "مضامین فرحت" مرزا کے مضامین کا مجموعہ ہے۔ اس مضامین میں مختلف موضاعات کو چھیڑا گیا ہے۔ جن میں تاریخی، تہذیبی اور ادبی مضامین شامل ہیں۔ یہ مضامین قاری کو ہنساتے بھی ہیں اور بہت کچھ سوچنے پرمجبور بھی کرتےہیں۔ دھلی سے دیرینہ تعلق کی بناء پر ان کی زبان میں ٹکسالی زبان کاچٹخارا آگیا ہے۔ تمام نقاد اس بات پرمتفق ہیں کہ مزاح نگاری میں فرحت کی کامیابی کی ضامن ان کی دلکش زبان ہے۔ فرحت صاحب نےان مضامین میں دلی کے محاوروں،دلی کےطرز بیان اور زبان کو اپنےخاص اسلوب میں اجاگر کیا ہے۔ مرزا صاحب کی ظرافت بہت ہی لطیف قسم کی ہوتی ہے۔ قہقہے کا موقع کم ہی ملتا ہے البتہ زیر لب تبسم کی کیفیت ضرور ملتی ہے۔ فرحت واقعہ، کردار اور موازنے وغیرہ سے تبسم کی تحریک دیتے ہیں۔ الفاظ و جملوں کو ایسی شگفتگی و دلکشی سے پیش کرتے ہیں کہ دل ودماغ ایک انبساطی کیفیت میں ڈوب جاتا ہے اور ہونٹوں پر تبسم خود ہی پھیلتا چلا جاتا ہے۔ اعلیٰ مزاح نگاری کا اصل کمال اور وصف یہی ہے۔ ان کے ہاں طنز کا عنصر بہت کم ہے۔ وہ خوش مزاقی اور ہلکی و لطیف ظرافت کے قائل تھے۔ ان کے مضامین میں سنجیدگی اور ظرافت کا فنکارانہ امتزاج پایا جاتا ہے البتہ ان کے مضمون نئی اور پرانی تہذیب کی ٹکر میں طنز کا پیرایہ صاف نظر آتا ہے لیکن اس میں زہر ناکی نہیں۔ ان کی ظرافت بے تصنع اور بناوٹ سے پاک ہوتی ہے۔ یہ مضامین کئی جلدوں میں ہیں۔ زیر نظر جلد ہفتم ہے۔

(1) The printing quality of the POD book will depend on the quality of the scanned book. For details please check the preview.

(2) Price of Print on Demand books is based on printing & binding costs, any old MRP if mentioned on such books’ pages is not reflective of the true MRP.

Shipping & Return
POD books are printed on order hence such orders can not be returned/cancelled once delivered to the customer.
  • Sabr– Your order is usually dispatched within 24 hours of placing the order.
  • Raftaar– We offer express delivery, typically arriving in 2-5 days. Please keep your phone reachable.
  • Sukoon– Easy returns and replacements within 7 days.
  • Dastoor– COD and shipping charges may apply to certain items.

Offers & Coupons

Use code FIRSTORDER to get 10% off your first order.


Use code REKHTA10 to get a discount of 10% on your next Order.


You can also Earn up to 20% Cashback with POP Coins and redeem it in your future orders.

Read Sample

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)

Related Products

Recently Viewed Products