Look Inside
Maqalat-e-Sir Syed
Maqalat-e-Sir Syed

Maqalat-e-Sir Syed

Regular price ₹ 477
Sale price ₹ 477 Regular price ₹ 531
Unit price
Save 10%
10% off
Tax included.
POD Sample
Size guide

Pay On Delivery Available

Rekhta Certified

7 Day Easy Return Policy

Maqalat-e-Sir Syed

Maqalat-e-Sir Syed

Cash-On-Delivery

Cash On Delivery available

Plus (F-Assured)

7-Days-Replacement

7 Day Replacement

Product description
Shipping & Return
Offers & Coupons
Read Sample
Product description
سرسید احمد خان انیسویں صدی کی وہ عہد آفریں شخصیت تھے جن کی ہمہ گیری کے اثرات بیک وقت ادب ، سیاست ، معاشرت ، تعلیم ، مذہب اور صحافت پر پڑے۔ سر سید کے متعدد عظیم الشان کارناموں میں سے ان کی ادبی خدمات کو نمایا حیثیت حاصل ہے۔ انہوں نے سترہ برس کی عمر میں قلم سبھالا اور وفات تک برابر لکھتے رہے۔ اس طویل عرصے میں انہوں نے مختلف موضوعات پر بہت سی کتابیں تصنیف اور تالیف کیں۔ دوسروں کی کتابیں تصحیح کے بعد شائع بھی کیں۔ مگر سرسید کی ادبی حیثیتوں میں سب سے بڑی اور سب سے نمایا حیثیت ان کی مضمون نگاری اور مقالہ نویسی ہے۔ وہ اپنے دور کے سب سے بڑے اور سب سے اعلی مضمون نگار تھے۔ انہوں سے سینکڑوں مضامیں اور طویل مقالے بڑی تحقیق و تدقیق اور محنت و کاوش سے لکھے اور اپنے پیچھے ایک عظیم الشان ذخیرہ نادر مضامین اور بلند پایہ مقلات کا چھوڑ گئے۔ ان کے بیش بہا مقالات و مضامین لٹریچر کے لئے مایہ ناز اور عوام و خواص کے لئے بے حد مفید ہیں۔ ان سے معلومات میں اضافہ اور نظر میں وسعت پیدا ہوتی ہے، اور علم و ادب اور مذہب و تاریخ کے ہزاروں عقدے حل ہوتے ہیں۔ ان مقالات كی خوبی یہ ہے كہ ان میں علمی اور مدلل نثر اور انداز بیان کے علاوہ علمی حقائق بھی ہیں اور ادبی لطف بھی، سیاست بھی اورمعاشرت بھی،اخلاق بھی ،مزاح ہے تو طنز بھی ہے ،درد ہے تو سوز بھی دلچسپی ،دلكشی كے ساتھ نصیحت اور سرزنش بھی موجود ہے۔گویا سرسید كے مقالات ایك سدا بہار گلدستہ ہے۔جن میں رنگ برنگے ہر قسم كے پھول موجود ہیں۔یہ مقالات عہد سرسید میں كئی رسائل اور خود سرسید كا رسالہ تہذیب الاخلاق میں شائع ہوچكے ہیں۔ محمد اسماعیل پانی پتی نے نہایت تلاش و جستجو کے بعد سر سید کے مضامین و مقالات کو کئی جلدوں میں موضوعات کے اعتبار سے ترتیب دیکر شائع کیا ہے۔ زیر نظر چھٹی جلد ہے جس میں تاریخی مضامین شامل ہیں۔

(1) The printing quality of the POD book will depend on the quality of the scanned book. For details please check the preview.

(2) Price of Print on Demand books is based on printing & binding costs, any old MRP if mentioned on such books’ pages is not reflective of the true MRP.

Shipping & Return
POD books are printed on order hence such orders can not be returned/cancelled once delivered to the customer.
  • Sabr– Your order is usually dispatched within 24 hours of placing the order.
  • Raftaar– We offer express delivery, typically arriving in 2-5 days. Please keep your phone reachable.
  • Sukoon– Easy returns and replacements within 7 days.
  • Dastoor– COD and shipping charges may apply to certain items.

Offers & Coupons

Use code FIRSTORDER to get 10% off your first order.


Use code REKHTA10 to get a discount of 10% on your next Order.


You can also Earn up to 20% Cashback with POP Coins and redeem it in your future orders.

Read Sample

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)

Related Products

Recently Viewed Products