BackBack

Majmua-e-Sukhan

Maulwi Mohammad Hakeemuddin

Rs. 225 – Rs. 403

مجموعہ سخن مولوی محمد حکیم الدین کا مرتب کردہ تذکرہ یا انتخاب ہے۔ جس میں شعرا کے کلام کے ساتھ قواعد عروض و قافیہ اور حل لغات بھی درج ہے۔ در اصل اس تذکرے میں مصنف کا یہ طریقہ کار ہے کہ وہ شعرا کے کلام کے نمونے کو پیش... Read More

PaperbackPaperback
HardboundHardbound
Rs. 249 Rs. 225
POD Sample
"This book is print-on-demand, so please expect delivery within 8 to 10 working days."
x
dummyPodimage1
dummyPodimage2
dummyPodimage3
dummyPodimage4
dummyPodimage5
dummyPodimage6
dummyPodimage7
dummyPodimage8
dummyPodimage9
dummyPodimage10
Reviews

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
Description
مجموعہ سخن مولوی محمد حکیم الدین کا مرتب کردہ تذکرہ یا انتخاب ہے۔ جس میں شعرا کے کلام کے ساتھ قواعد عروض و قافیہ اور حل لغات بھی درج ہے۔ در اصل اس تذکرے میں مصنف کا یہ طریقہ کار ہے کہ وہ شعرا کے کلام کے نمونے کو پیش کرتا ہے اور اس کے ساتھ ہی اس بحر کے اصول و ضوابط بھی بیان کرتا ہوا آگے بڑھتا ہے کہ طلبہ کے لئے علم عروض کا سمجھنا آسان ہو سکے نیز شعرا کے احوال کو بھی ساتھ میں ذکر کرتا ہوا آگے بڑھتا ہے۔ یہ انتخاب دو حصوں میں ہے۔ دونوں حصوں کے آخر میں پیش کردہ انتخاب کی تفصیلی فرہنگ ہے۔
Additional Information
Book Type

Paperback, Hardbound

Publisher Munshi Nawal Kishor
Language Urdu
ISBN -
Pages 108
Publishing Year -