BackBack

Lataif-us-Saadat

Insha Allah Khan Insha

Rs. 299 – Rs. 477

لطائف السعادت انشاء اللہ خاں انشاء کی نہایت اہم کتاب ہے جس میں نواب سعادت علی خاں کے دربار میں پیش آنے والے روز مرہ کے دل چسپ واقعات کو یکجا کیا ہے۔اس کتاب کا آغاز دریائے لطافت سے پہلے ہوالیکن اختتام بعد میں۔ اِس کے مطالعے سے دربار کی... Read More

PaperbackPaperback
HardboundHardbound
Rs. 332 Rs. 299
POD Sample
"This book is print-on-demand, so please expect delivery within 8 to 10 working days."
x
dummyPodimage1
dummyPodimage2
dummyPodimage3
dummyPodimage4
dummyPodimage5
dummyPodimage6
dummyPodimage7
dummyPodimage8
dummyPodimage9
dummyPodimage10
Reviews

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
Description
لطائف السعادت انشاء اللہ خاں انشاء کی نہایت اہم کتاب ہے جس میں نواب سعادت علی خاں کے دربار میں پیش آنے والے روز مرہ کے دل چسپ واقعات کو یکجا کیا ہے۔اس کتاب کا آغاز دریائے لطافت سے پہلے ہوالیکن اختتام بعد میں۔ اِس کے مطالعے سے دربار کی اندرونی فضا اور نواب موصوف کے مزاج کا پتا چلتا ہے۔انشاء کے زمانہ میں اودھ کے فرمانروا نواب سعادت علی خاں تھے۔ انشاء ان کے درباری تھے۔ بادشاہ کی زبان سے چلتے ہوئے فقرے کبھی کبھی ارشاد ہوتے ہی تھے۔ انشاء نے درباری ہونے کا حق یوں ادا کیا کہ نطق شاہی کے ان نمونوں کو لطائف و ظرافت میں شمار کیا اور انہیں اپنی عبارت میں مرتب کرکے مجموعہ کا نام لطائف السعادت رکھ دیا۔ ایسے لطیفوں کی تعداد 55 ہے۔
Additional Information
Book Type

Paperback, Hardbound

Publisher Kausar Press
Language Urdu
ISBN -
Pages 210
Publishing Year -