Hikmat-e-Kalimi
Author | Allama Iqbal |
Language | Urdu |
Publisher | Rekhta POD Books |
Pages | 123 |
ISBN | NA |
Book Type | Paperback |
Item Weight | 0.4 kg |
Dimensions | 24*18*6 |
Edition | 1st |
Hikmat-e-Kalimi
یہ کتاب علامہ اقبال کی فارسی مثنوی "پس چہ باید کرد" کا منظوم اردو ترجمہ ہے۔ اس مثنوی میں علامہ اپنے تجربات و مشاہدات سے دوسروں کو راہ کے نشیب و فراز سے واقف کراتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ وہ اقوام مشرق کی زبوں حالی پر پریشان ہوتے ہیں۔ وہ مشرق کو مغرب کے استیلا سے آزاد دیکھنا چاہتے ہیں اور ایک ایسے عادلانہ نظام کی تشکیل چاہتے ہیں جس کی بنیاد حریت، مساوات اور اخوت پر ہو اور انسان کو انسان کی غلامی سے نجات ملے۔ اسی نظریہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس کتاب کا نام حکمت کلیمی رکھا گیا ہے کیونکہ موسی کلیم اللہ نے بنی اسرائیل کو فرعون کی غلامی سے نجات دلائی تھی ، اسی طرح یہ کتاب غلامی سے نجات کا پیغام دیتی ہے۔ کتاب کے دیباچہ میں علامہ کی مثنوی کے تعلق سے دقیق نکات بیان کیے گئے ہیں اور مقدمہ میں مثنوی کی زبان و آرٹ پر طویل فنی گفتگو ہوئی ہے۔
(1) The printing quality of the POD book will depend on the quality of the scanned book. For details please check the preview.
(2) Price of Print on Demand books is based on printing & binding costs, any old MRP if mentioned on such books’ pages is not reflective of the true MRP.
POD books are printed on order hence such orders can not be returned/cancelled once delivered to the customer.
- Sabr– Your order is usually dispatched within 24 hours of placing the order.
- Raftaar– We offer express delivery, typically arriving in 2-5 days. Please keep your phone reachable.
- Sukoon– Easy returns and replacements within 7 days.
- Dastoor– COD and shipping charges may apply to certain items.
Use code FIRSTORDER to get 10% off your first order.
Use code REKHTA10 to get a discount of 10% on your next Order.
You can also Earn up to 20% Cashback with POP Coins and redeem it in your future orders.