BackBack

Hall-e-Tarkeeb-e-Kafiya

Unknown Author

Rs. 407 – Rs. 585

زیر نظر کتاب "حل ترکیب کافیہ" برہان الدین کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں کافیہ کی ترکیب کا حل پیش کیا گیا ہے۔ کافیہ فن نحو کی مایہ ناز کتاب ہے۔ اس کتاب کو درس نظامی میں فن نحو کی سب سے اہم کتاب سمجھا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ... Read More

PaperbackPaperback
HardboundHardbound
Rs. 452 Rs. 407
POD Sample
"This book is print-on-demand, so please expect delivery within 8 to 10 working days."
x
dummyPodimage1
dummyPodimage2
dummyPodimage3
dummyPodimage4
dummyPodimage5
dummyPodimage6
dummyPodimage7
dummyPodimage8
dummyPodimage9
dummyPodimage10
Reviews

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
Description
زیر نظر کتاب "حل ترکیب کافیہ" برہان الدین کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں کافیہ کی ترکیب کا حل پیش کیا گیا ہے۔ کافیہ فن نحو کی مایہ ناز کتاب ہے۔ اس کتاب کو درس نظامی میں فن نحو کی سب سے اہم کتاب سمجھا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ ترکیب کہتے ہیں، جملہ اسمیہ اور جملہ فعلیہ کے مختلف اجزا کو الگ الگ بیان کرنے اور ان کے باہمی تعلق کو ظاہر کرنے کو۔ نحوی ترکیب میں جملوں کے مختلف اجزاء اور الفاظ کے باہم تعلقات سے بحث کی جاتی ہے۔ زیر نظر کتاب میں کافیہ کی تراکیب کا احاطہ کیا گیا ہے۔
Additional Information
Book Type

Paperback, Hardbound

Publisher Munshi Nawal Kishor
Language
ISBN -
Pages 358
Publishing Year -