Look Inside
Al-Biruni
Al-Biruni

Al-Biruni

Regular price ₹ 351
Sale price ₹ 351 Regular price ₹ 390
Unit price
Save 10%
10% off
Tax included.

Earn Popcoins

POD Sample

Size guide

Pay On Delivery Available

Rekhta Certified

7 Day Easy Return Policy

Al-Biruni

Al-Biruni

Cash-On-Delivery

Cash On Delivery available

Plus (F-Assured)

7-Days-Replacement

7 Day Replacement

Product description
Shipping & Return
Offers & Coupons
Read Sample
Product description
ابوریحان بیرونی نہایت بلند پایہ فاضل اور حکیم گذراہے۔ جو کئی زبانوں کا عالم بھی تھا۔ فارسی تو اس کی زبان تھی ہی لیکن اس کے علاوہ عربی ،عبرانی ،سریانی ،سنسکرت پر بھی اسے مکمل قدرت حاصل تھی۔ زبانوں سے زیادہ اصول جانتا تھا۔ بہت سارے علوم میں اسے دستگاہ تھی۔ علم طبیعات، منطق، ریاضی، ہئیت ،ارضیات ،علم الآخر ،علم کیمیا، تاریخ ،مذاہب، فلسفے وغیرہ کا ماہرتھا۔ اس نے مختلف علوم وفنون پر ایک سو چودہ سے زائد کتابیں لکھیں ہیں۔ ان میں اکثر ہئیت و ریاضی اور طبیعات جیسے مشکل مضامین پر مشتمل ہیں۔ اس کے علاوہ "تحقیق ما للھند من مقولۃ مقبولۃ فی العقل او مرذولۃ" ہے۔ ابو ریحان البیرونی کی ہندویات پر عربی زبان میں پہلی شہرہ آفاق کتاب ہے۔ یہ کتاب قدیم ہندوستان کی تاریخ، رسوم و رواج اور مذہبی روایات کے ذیل میں صدیوں سے مورخین کا ماخذ رہی ہے اور آج بھی اسے وہی اہمیت حاصل ہے۔ ایڈورڈ سخاؤ نے سب سے پہلے اس کا جرمن ترجمہ شائع کیا، بعد ازاں Albiruni's India کے نام سے انگریزی میں پیش کیا جبکہ پہلا اردو ترجمہ سید اصغر حسین نے کیا جو انجمن ترقی اردو سے شائع ہوا۔ کتاب الہند کا مواد حاصل کرنے کے لیے البیرونی نے سال ہا سال تک پنجاب میں مشہور ہندو مراکز کی سیاحت کی، سنسکرت جیسی مشکل زبان سیکھ کر قدیم سنسکرت ادب کا براہ راست خود مطالعہ کیا۔ پھر ہر قسم کی مذہبی، تہذیبی اور معاشرتی معلومات کو، جو اہل ہند کے بارے میں اسے حاصل ہوئيں اس کتاب میں قلم بند کر دیا۔ اس کتاب میں ہندو عقائد، رسم و رواج کا غیر جانبدرانہ اور تعصب سے پاک انداز میں انداز میں جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ پہلی کتاب ہے جس کے ذریعے عربی دان طبقہ تک ہندو مت کے عقائد و دیگر معلومات اپنے اصل مآخذ کے حوالے سے پہنچیں۔ زیر نظر کتاب "البیرونی" میں اسی نابغہ شخصیت کی سوانح بیان کی گءی ہے۔ نیز اس کی تحقیقات اور تصانیف پر سیر حاصل تبصرہ بھی کیا گیا ہے۔

(1) The printing quality of the POD book will depend on the quality of the scanned book. For details please check the preview.

(2) Price of Print on Demand books is based on printing & binding costs, any old MRP if mentioned on such books’ pages is not reflective of the true MRP.

Shipping & Return
POD books are printed on order hence such orders can not be returned/cancelled once delivered to the customer.
  • Over 27,000 Pin Codes Served: Nationwide Delivery Across India!

  • Upon confirmation of your order, items are dispatched within 24-48 hours on business days.

  • Certain books may be delayed due to alternative publishers handling shipping.

  • Typically, orders are delivered within 5-7 days.

  • Delivery partner will contact before delivery. Ensure reachable number; not answering may lead to return.

  • Study the book description and any available samples before finalizing your order.

  • To request a replacement, reach out to customer service via phone or chat.

  • Replacement will only be provided in cases where the wrong books were sent. No replacements will be offered if you dislike the book or its language.

Note: Saturday, Sunday and Public Holidays may result in a delay in dispatching your order by 1-2 days.

Offers & Coupons

Use code FIRSTORDER to get 10% off your first order.


Use code REKHTA10 to get a discount of 10% on your next Order.


You can also Earn up to 20% Cashback with POP Coins and redeem it in your future orders.

Read Sample

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)

Related Products

Recently Viewed Products