Aatish-e-Gul
Publisher | Pakistan Cooperative Book Society Ltd, |
Pages | 222 |
ISBN | NA |
Book Type | Hardbound |
Item Weight | 0.4 kg |
Aatish-e-Gul
جگرمرادآبادی کی شاعری سوز و گداز،سرمستی و شادابی اور وجد کی ملی جلی کیفیت سے مالا مال ہے۔ انھوں نے فکر و خیال کی ہمہ گیریت اور اپنی شخصیت کی سحر انگیزی کے باعث اُردو ادب میں ایک الگ مقام قائم کیا، جگر کو"تاجدار سخن"اور "شہنشاہ تغزل" جیسے القاب سے یاد کیا گیا ہے، جگر اپنے دورکے سب سے زیادہ پڑھے جانے والے شعرامیں سے تھے،ان کےتین شعری مجموعے منظر عام پر آئے تھے "داغ جگر"، "شعلہ طور"اور "آتش گل" زیر تبصرہ کتاب جگر مراد آبادی کا تیسرا شعری مجموعہ ہے اس پر انہیں ساہتیہ اکاڈمی انعام بھی ملا۔ یہ مجموعہ پہلی بار 1954ء میں ڈھاکہ سے شائع ہوا تھا۔ زیر نظر نسخہ مکتبہ جامعہ لمٹید سے شائع کیا گیا ہے اس نسخے میں"آتش گل" کے پہلے نسخے کے شائع ہونے کے بعد کہی جانے والے نظمیں بھی شامل کی گئی ہیں۔
POD books are printed on order hence such orders can not be returned/cancelled once delivered to the customer.
Contact our customer service in case of return or replacement. Enjoy our hassle-free 7-day replacement policy.
Use code FIRSTORDER to get 10% off your first order.
Use code REKHTA10 to get a discount of 10% on your next Order.
You can also Earn up to 20% Cashback with POP Coins and redeem it in your future orders.