Aaina-e-Sikandari
Earn Popcoins
Author | Ameer Khusrau |
Language | Urdu, Persian |
Publisher | Matba Institute |
Pages | 356 |
ISBN | N/A |
Book Type | Hardbound |
Item Weight | 0.4 kg |
Aaina-e-Sikandari
نظامی گنجوی نے سب سے پہلے خمسہ لکھ کر اس کی بنا ڈالی اس کے بعد کے آنے والی انہیں کے خوشہ چین ہیں ۔ ان کے جواب میں خمسہ لکھنے والوں کی تعداد کافی زیادہ ہے جن میں کچھ نے کامیابی حاصل کی کچھ نے ادھورے لکھے ۔ خمسہ لکھنے والوں میں امیر خسرو، علی شیر نوائی، فیضی فیاضی ہیں ۔امیر خسرو نے جو خمسہ لکھا ہے، کافی معروف ہوا اسی خمسہ کی چوتھی مثنوی "آئینہ سکندری" ہے ۔ جس میں کل 450 اشعار ہیں ۔ اس مثنوی میں سکندر کے احوال کو بیان کیا گیا ہے مثلا زنگیوں کی لڑائی، دارا کی جنگ ، چین ہندوستان رو س وغیرہ کے واقعات جن کو نظامی نے تحریر کیا ہے امیر خسرو نے ان کو چھوڑ دیا ہے، اور جو واقعات لکھنے سے رہ گئے تھے ان پر لکھا ہے یا پھر اپنی طرف سے بنا کر لکھے ہیں ۔ یہ بات بہت دنوں تک موضوع بحث رہی کہ نطامی کا خمسہ بہتر ہے یا امیر خسرو کا بعض لوگوں نے امیر کے خمسے کو بہتر بتایا ہے مگر ایک شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ : غلط افتاد خسرو راز خامی کہ سکبا پخت در دیگ نظامی
POD books are printed on order hence such orders can not be returned/cancelled once delivered to the customer.
Contact our customer service in case of return or replacement. Enjoy our hassle-free 7-day replacement policy.
Use code FIRSTORDER to get 10% off your first order.
Use code REKHTA10 to get a discount of 10% on your next Order.
You can also Earn up to 20% Cashback with POP Coins and redeem it in your future orders.