Qataat-o-Rubaiyat-e-Akbar
Regular price
Rs. 417
Sale price
Rs. 417
Regular price
Rs. 463
Unit price
Save 9%
Tax included.
Earn Popcoins
Author | Akbar Allahabadi |
Language | Urdu |
Publisher | Bazm-e-Akbar |
Pages | 372 |
ISBN | NA |
Item Weight | 0.4 kg |
Qataat-o-Rubaiyat-e-Akbar
Product description
Shipping & Return
Offers & Coupons
زیرنظر اکبر الہ آبادی کے"قطعات اور رباعیا ت" کا مجموعہ ہے۔ چونکہ اکبر کی رباعیات اور قطعات کافی مقدار میں ہیں اس لئے ان کو دو حصوں میں پیش کیا گیا ہے۔ قطعات و رباعیات کے دونوں حصوں کو احسان الحق نے مرتب کیا ہے۔ ترتیب میں دو باتوں کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ پہلی بات یہ کہ رباعیات و قطعات کو موضوعات کے اعتبار سے تقسیم کیا گیا ہے۔ جیسے حمد، دعا اور نعت ومنقبت،اسلامیات و عرفانیات، اسلام سے بےگانگی، دین و دانش، پند و موعظت، اخلاق و معاشرت ،بصائر و حکم، ذاتیات، شعر و شاعری، انگریز اور انگریزی حکومت وغیرہ۔ دوسرے مرتب نے حواشی کا خاص خیال رکھا ہے، ان حواشی میں قطعات و رباعیات کی تشریح موجود ہے۔ جس سے مشکل رباعیات و قطعات کی تفہیم میں آسانی پیدا ہوگئی ہے۔
Shipping cost is based on weight. Just add products to your cart and use the Shipping Calculator to see the shipping price.
We want you to be 100% satisfied with your purchase. Items can be returned or exchanged within 7 days of delivery.
10% off your first order.
Use Code: FIRSTORDER