{"product_id":"sir-syed-rawadari-aur-amn-ke-alam-bardar","title":"Sir Syed: Rawadari Aur Amn Ke Alam Bardar","description":"\" انیسویں صدی ہندوستانی بیداری کے لیے نشاۃِ ثانیہ کا دور تھا جس میں مذہبی، تعلیمی، سماجی، ثقافتی اور سیاسی شعبوں میں اصلاحات کے لیے بہت سی تحریکوں نے جنم لیا اور ملک و قوم کی تعمیر و تشکیل کا بیڑا اٹھایا۔ علی گڑھ اس تعمیر نو کے اہم مراکز میں سے ایک تھا۔ سرسید احمد خاں کو ہندوستانی نشاۃِ ثانیہ کے اہم ستونوں اور ہندو مسلم اتحاد کے ابتدائی علم برداروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ وہ جدیدیت، تعلیم، سماجی اصلاح، رواداری اور پرامن بقائے باہمی کے علم بردار تھے۔ انہوں نے آریہ سماج کے بانی مہارشی سوامی دیانند سرسوتی سے بنارس میں اپنی رہائش گاہ پر ویدوں کے منتر پڑھوائے، گؤ کشی کے خلاف مہم چلائی اور اس ملک کے باشندوں کے لیے ”ہندو“ کا لفظ استعمال کیا۔ سرسید اور ان کی وراثت کے کئی اہم پہلوؤں کو اجاگر کرنے کے لیے مختلف شعبوں کے دانشوروں کے مضامین پر مبنی یہ کتاب ڈاکٹر راحت ابرار کے جنون کا ثبوت ہے۔ \"","brand":"Rekhta Publications","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":67835761098989,"sku":null,"price":269.0,"currency_code":"INR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0355\/1415\/5141\/files\/lG8KzvtwKe.jpg?v=1792390487","url":"https:\/\/rekhtabooks.com\/products\/sir-syed-rawadari-aur-amn-ke-alam-bardar","provider":"Rekhta Books","version":"1.0","type":"link"}