{"product_id":"kaali-shalwar","title":"Kaali Shalwar","description":"\u003ctable style=\"border-collapse: collapse; width: 675pt;\" border=\"0\" width=\"900\" cellspacing=\"0\" cellpadding=\"0\"\u003e\u003ctbody\u003e\u003ctr style=\"height: 75.0pt;\"\u003e\u003ctd class=\"xl65\" dir=\"RTL\" style=\"height: 75.0pt; width: 675pt;\" width=\"900\" height=\"100\"\u003eسعادت حسن منٹو کے افسانوی مجموعہ \"کالی شلوار\" پہلی بار 1941 میں شائع ہوا۔ اس مجموعہ کی سب سے مقبول کہانی ’’کالی شلوار‘‘ ہے۔ ’’کالی شلوار‘‘ سلطانہ نامی ایک ایسی بے بس، بے سہارا طوائف کی کہانی ہے جو اس ذلیل پیشے کو اپنانے کے بعد بھی پیٹ بھر روٹی نہیں کما سکتی۔ منٹو نے اس افسانے میں سلطانہ کے توسط سے ایک طوائف کی زندگی کے داخلی اضطراب کو بیان کیا ہے۔ طوائف کی زندگی اندر سے کتنی ویران اور بنجر ہوتی ہے، سلطانہ اس کی ایک بہترین مثال ہے۔ خیال رہے کہ ماضی میں افسانہ کالی شلوار، کافی متنازع رہا ہے جس کے لئے منٹو کو عدالت کے چکر لگانے پڑے۔ اس کہانی کے علاوہ مجموعے میں ’’کبوتروں والا سائیں‘‘ ’’الو کا پٹھا‘‘ ’’نامکمل تحریر‘‘ ’’قبض‘‘ ’’ایکٹرس کی آنکھ‘‘ ’’وہ خط جو پوسٹ نہ کئے گئے‘‘ ’’مصری کی ڈلی‘‘ ’’ماتمی جلسہ‘‘ اور ’’سجدہ‘‘ جیسی دلچسپ کہانیاں شامل ہیں۔ منٹو کے شائقین کے لئے یہ مجموعہ نہایت ہی عمدہ کہانیوں کا مرقع ہے۔\u003c\/td\u003e\u003c\/tr\u003e\u003c\/tbody\u003e\u003c\/table\u003e","brand":"Rekhta Publications","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":67611303215341,"sku":null,"price":209.0,"currency_code":"INR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0355\/1415\/5141\/files\/J98zDjKvNT.jpg?v=1790830615","url":"https:\/\/rekhtabooks.com\/products\/kaali-shalwar","provider":"Rekhta Books","version":"1.0","type":"link"}