Look Inside
Our Parliament (Urdu)
Our Parliament (Urdu)
Our Parliament (Urdu)
Our Parliament (Urdu)

Our Parliament (Urdu)

Regular price ₹ 80
Sale price ₹ 80 Regular price ₹ 81
Unit price
Save 1%
1% off
Tax included.
Size guide

Pay On Delivery Available

Rekhta Certified

7 Day Easy Return Policy

Our Parliament (Urdu)

Our Parliament (Urdu)

Cash-On-Delivery

Cash On Delivery available

Plus (F-Assured)

7-Days-Replacement

7 Day Replacement

Product description
Shipping & Return
Offers & Coupons
Read Sample
Product description
ڈاکٹر سبھاش کی، کشیپ ۱۰ مئی ۱۹۳۹ کو پیدا ہوئے۔ وہ ایک مشہور عالم سیاسیات اور آئینی و پارلیمانی ماہر ہونے کے ساتھ کئی کتابوں کے مصنف بھی ہیں۔ انھوں نے اپنی عملی زندگی الہ آباد میں ایک صحیفہ نگار ، ایک ایڈوکیٹ اور ایک یونیورسٹی استاد کی حیثیت سے شروع کی۔ ۱۹۵۳ میں وہ پارلیمنٹ کے سکریٹریٹ سے وابستہ ہو گئے جہاں انھوں نے مختلف عہدوں پر کام کیا۔ بعد میں انھوں نے جینیوا میں بین الاقوامی مرکز برائے پارلیمانی دستاویزات - Documenta) (tion) کے سربراہ کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ جنوری ۱۹۸۴ اسے لے کر اگست ۱۹۹۰ تک وہ لوک سبھا کے سکریٹری جنرل رہے۔ انھوں نے ہندوستان کے علاوہ امریکہ ، برطانیہ، اور سوئٹزر لینڈ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور ملک ہی میں نہیں بلکہ بیرونی ملکوں میں بھی اعزازات حاصل کیے۔ وہ ۱۹۶۵ میں اے پی ایس ، اے (واشنگٹن ڈی سی) کے امریکی کانگریشنل فیلو ۱۹۶۶ میں امریکی اور بین الاقوامی قانون کی اکادیمی ، ایس، ایم، یو ( ڈلاس) کے فیلو اور ے ۱۹۷۔ ۱۹۷۸ میں یو، این ڈی پی کے فیلور ہے۔ اس کے علاوہ وہ کچھ برسوں تک مر ہنواڑہ یونیورسٹی اور تنگ آباد میں شعبہ قانون کے اعزازی رکن اور (1) اے، بی، سی، پی او، ایل ایس سی، آئی سانتا بار بیرا، کیلیفورنیا، (۳) انٹر نیشنل جرنل آف پالینیاس، نیو یارک (۳) سیج پبلیکیشنز آن کمپیریٹو کیجیسلیٹو اسٹڈیز لندن اور ڈر ہیم کی ادارتی مشاورتی مجالس کے رکن بھی رہے۔ انھیں آئینی اور پارلیمانی مطالعات میں گر انقدر کار کردگی کے لیے (۱۹۶۹ میں ) ایچ ، اور اے، ایس ایف کے کمانڈر کا لقب اور ذکری ( آنریری آرڈر آف اکیڈیمی آف سان فرانسیسکو)، ساؤ پاولو، برازیل، (۱۹۷۹) کے آئی اور پارلیمانی مطالعہ کی خدمات کے لیے ، قانون اور سیاسیات کے شعبے میں بہترین کتابوں کی تصنیف کے لیے (۱۹۷۲ اور ۱۹۷۳ میں ) پنڈت موتی لال نہرو ایوارڈ (۱۹۷۱ میں ) " آئین کا ضمیر " ( اور اے ۱۹ ہی میں سیا یات کی لغت اور (۱۹۸۷ میں ) جد و جہد آزادی کی تاریخ " نامی کتابوں کے لیے ریاستی ایوارڈ عطا کیے گئے۔ ڈاکٹر کشیپ کئی ملکوں کا دورہ بھی کر چکے ہیں۔ انھوں نے پارلیمانی اداروں اور طریقہ کار کی جانکاری اور ان میں تربیت نیز ہندوستان میں قانون ساز اداروں کے نئے ارکان کے لیے اور پینٹیشن پروگراموں کی تیاری اور عمل آوری کے میدان میں بہت اہم کام کیے ہیں اور یہ کہنا لخلط نہ ہو گا کہ اس کی شروعات کا سہرا انھیں کے سر ہے۔ انھوں نے کئی اداروں کی اسکیمیں تیار کیں اور ان کے خاکے بنائے بلکہ انھیں منظم بھی کیا۔ ان میں (1) ادارہ آئینی و پارلیمانی مطالعات، (۲) پارلیمانی میوزیم اور آرکائیوز، (۳) پارلیمانی لائبیری، ریسرچ، ریفرنس ، ڈاکو مینٹیشن اور انفارمیشن سرویسز اور ، (۴) پارلیمنٹ کا پارلیمانی مطالعات اور تربیت کے بیورو شامل ہیں۔ ڈاکٹر کشیپ ان سب اداروں کے پہلے ڈائرکٹر مقرر کیے گئے۔ ہندوستانی پارلیمانی گروپ کے سکریٹری جنرل کی حیثیت سے وہی ۱۹۸۶ میں دولت مشترکہ کے اسپیکروں کی آٹھویں کا نفرنس کے جو نئی دہلی میں منعقد کی گئی تھی، آرگنائزنگ سکریٹری جنرل بھی تھے۔ انھوں نے ۱۹۸۴ میں نائب صدر
Shipping & Return
  • Over 27,000 Pin Codes Served: Nationwide Delivery Across India!

  • Upon confirmation of your order, items are dispatched within 24-48 hours on business days.

  • Certain books may be delayed due to alternative publishers handling shipping.

  • Typically, orders are delivered within 5-7 days.

  • Delivery partner will contact before delivery. Ensure reachable number; not answering may lead to return.

  • Study the book description and any available samples before finalizing your order.

  • To request a replacement, reach out to customer service via phone or chat.

  • Replacement will only be provided in cases where the wrong books were sent. No replacements will be offered if you dislike the book or its language.

Note: Saturday, Sunday and Public Holidays may result in a delay in dispatching your order by 1-2 days.

Offers & Coupons

Use code FIRSTORDER to get 10% off your first order.


Use code REKHTA10 to get a discount of 10% on your next Order.


You can also Earn up to 20% Cashback with POP Coins and redeem it in your future orders.

Read Sample

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)

Related Products

Recently Viewed Products