Look Inside
Mere Hazrat Madni - میرے حضرت مدنی
Mere Hazrat Madni - میرے حضرت مدنی

Mere Hazrat Madni - میرے حضرت مدنی

Regular price ₹ 280
Sale price ₹ 280 Regular price
Unit price
Save
Tax included.
Size guide

Pay On Delivery Available

Rekhta Certified

7 Day Easy Return Policy

Mere Hazrat Madni - میرے حضرت مدنی

Mere Hazrat Madni - میرے حضرت مدنی

Cash-On-Delivery

Cash On Delivery available

Plus (F-Assured)

7-Days-Replacement

7 Day Replacement

Product description
Shipping & Return
Offers & Coupons
Read Sample
Product description
یہ کتاب کیوں پڑھیں؟ شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی قدس سرہ کی سیرت پر مختصر و مفصل بہت سی کتابیں اور مضامین موجود ہیں ؛ لیکن شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا کاندھلویؒ نے آپ بیتی میں حضرت مدنیؒ کے واقعات کا تذکرہ جس منفرد اسلوب اور البیلے انداز میں کیا ہے، اُس نے حضرت شمس تبریز اور مولانا روم رحمہما اللہ کے تعلق خاطر اور جذب و محبت کی یاد تازہ کردی ہے، یہ کتاب آپ بیتی میں موجود ایسے ہی واقعات کا ایک حسین گلدستہ ہے، کتاب کے شروع میں جانشین شیخ الاسلام حضرت اقدس مولانا سید ارشد مدنی دامت برکاتہم کے قیمتی مقدمہ نے چارچاند لگادیے ہیں ، یہ مقدمہ خود نادر واقعات پر مشتمل ہے، اس کے علاوہ دار العلوم دیوبند کے مہتمم و شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی ابو القاسم نعمانی دامت برکاتہم اور حضرت مولانا محمد سلمان صاحب بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کے جامع تاثرات بھی شامل ہیں۔اس کتاب کی سب سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ حالات وواقعات شیخ الاسلام حضرت مدنی علیہ الرحمۃ کے ہیں اور نقل وروایت حضرت شیخ نوراللہ مرقدہٗ کی ہے، کتاب کو پڑھ کر جہاں حضرت شیخ کا حضرت مدنیؒ کے تئیں کمال ادب و احترام اور جذبہ احترام و محبت ٹپکتا ہے، وہیں حضرت مدنی ؒ کا حضرت شیخ پر شفقت اور شدت تعلق نمایاں نظر آتا ہے،نیزان واقعات کے تحت علمی فوائد، تاریخی معلومات،دیگر اکابر کا تذکرہ اور ان کے ٹھیٹھ مزاج و مذاق کا پتہ چلتا ہے، اندازہ بیان اتنا شگفتہ ، بے تکلف ، سادہ اوررواں ہے کہ کتاب ہاتھ میں آجانے کے بعد چھوڑنے کو دل نہیں چاہتا۔
Shipping & Return
  • Over 27,000 Pin Codes Served: Nationwide Delivery Across India!

  • Upon confirmation of your order, items are dispatched within 24-48 hours on business days.

  • Certain books may be delayed due to alternative publishers handling shipping.

  • Typically, orders are delivered within 5-7 days.

  • Delivery partner will contact before delivery. Ensure reachable number; not answering may lead to return.

  • Study the book description and any available samples before finalizing your order.

  • To request a replacement, reach out to customer service via phone or chat.

  • Replacement will only be provided in cases where the wrong books were sent. No replacements will be offered if you dislike the book or its language.

Note: Saturday, Sunday and Public Holidays may result in a delay in dispatching your order by 1-2 days.

Offers & Coupons

Use code FIRSTORDER to get 10% off your first order.


Use code REKHTA10 to get a discount of 10% on your next Order.


You can also Earn up to 20% Cashback with POP Coins and redeem it in your future orders.

Read Sample

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)

Related Products

Recently Viewed Products