Mera Kaha Hua Urdu
| Item Weight | 1kg |
| ISBN | 978-81-989866-6-5 |
| Author | Shariq Kaifi |
| Language | Urdu |
| Publisher | Rekhta Publications |
| Pages | 512 |
| Dimensions | 5.5x8.5 |
| Publishing year | 2025 |
| Item Weight | 1kg |
| Dimensions | 5.5x8.5 |
| Country of Origin | India |
Mera Kaha Hua Urdu
"’’میرا کہا ہوا‘‘ شارق کیفی کی غزلوں اور نظموں کا مکمل مجموعہ ہے، جس میں 1978ء سے 2025تک کی ان کی تخلیقات شامل ہیں۔ ان کے شعر کہنے کا اپنا الگ انداز ہے۔ وہ جانی پہچانی باتوں کو بھی اس طرح شعری پیرائے میں ڈھالتے ہیں کہ ان کے نئے معنی سامنے آنے لگتے ہیں۔ ان کے یہاں محبت، دوستی، بے وفائی، ناراضی، رشتوں کا دکھاوا اور ان کے بکھرنے کا دکھ، سب کچھ سادہ زبان میں بیان ہوتا ہے۔ ان کے شعر اکثر دوسرے مصرعے میں ایسا موڑ لیتے ہیں کہ قاری ٹھہر کر اس بات پر دوبارہ غور کرنے لگتا ہے۔ شارق کیفی کی خاص بات یہ ہے کہ وہ بڑے بڑے دعووں کے بجائے چھوٹے چھوٹے واقعات اور عام انسانی تجربات سے اپنی شاعری کی دنیا بناتے ہیں۔ کسی بیمار بزرگ کی شکایت، کسی کو رخصت کرنے کے بعد واپس لوٹتا مسافر، اپنے ہی گھر سے اجنبی ہو چکا انسان یا بدلتے وقت کے ساتھ کھوتی ہوئی پرانی تہذیب—ان کی شاعری میں یہ سب زندگی کی گہری حقیقتوں کے طور پر سامنے آتے ہیں۔ ان کے کلام میں زندگی کے رشتوں، سماجی طور طریقوں اور بدلتے ہوئے ماحول کی جھلک بھی ملتی ہے۔ ’’میرا کہا ہوا‘‘ صرف ایک شاعر کے طویل تخلیقی سفر کا مجموعہ نہیں، بلکہ ان تجربات اور احساسات کی دنیا بھی ہے جنہیں اکثر بیان نہیں کیا جاتا۔ یہ کتاب قاری کو اپنی زندگی، اپنے رشتوں اور اپنے زمانے کو ایک نئی نظر سے دیکھنے کا موقع دیتی ہے۔"
About Author
यह किताब (मेरा कहा हुआ: शारिक कैफ़ी) 1978 से लेकर 2025 तक के उनके कलाम पर आधारित है, जिसमें उनकी नज़्में और ग़ज़लें शामिल हैं। जिनके साथ सफ़र करते हुए जीवन के हर पहलू और हर रिश्ते को जिया और समझा जा सकता है।
- Sabr– Your order is usually dispatched within 24 hours of placing the order.
- Raftaar– We offer express delivery, typically arriving in 2-5 days. Please keep your phone reachable.
- Sukoon– Easy returns and replacements within 5 days.
- Dastoor– COD and shipping charges may apply to certain items.
Use code FIRSTORDER to get 5% off your first order.
You can also Earn up to 10% Cashback with POP Coins and redeem it in your future orders.