Look Inside
Kulliyat-e-Nazeer
Kulliyat-e-Nazeer

Kulliyat-e-Nazeer

Regular price ₹ 262
Sale price ₹ 262 Regular price ₹ 292
Unit price
Save 10%
10% off
Tax included.
POD Sample
Size guide

Pay On Delivery Available

Rekhta Certified

7 Day Easy Return Policy

Kulliyat-e-Nazeer

Kulliyat-e-Nazeer

Cash-On-Delivery

Cash On Delivery available

Plus (F-Assured)

7-Days-Replacement

7 Day Replacement

Product description
Shipping & Return
Offers & Coupons
Read Sample
Product description
نظیراکبر آبادی اردو کے پہلے شاعر ہیں جنھوں نے اپنے عہد کی عام شاعرانہ روش سے ہٹ کر اپنا جداگانہ راستہ منتخب کیا اور اس میں بے طرح کامیاب و کامران بھی رہے۔ انھوں نے اپنی شاعری میں عوامی رنگ اور سماج کے دبے کچلے اور نچلے طبقہ کے لوگوں کی زندگی کے مسائل کو تلاش کرکے پیش کیا ۔ انھوں نے اپنے کلام میں سماجی ، اخلاقی، اصلاحی اور تہذیبی مضامین و موضوعات کا احاطہ کیا ۔ انھوں نے اپنی شاعری کا خاص موضوع عوا م اور عوامی زندگی کو بنایا ۔ ان کی شاعری میں ہندی و ہندوستانی عناصر کی جھلکیاں حددرجہ نمایاں ہیں ۔ نظیر کی شاعری میں ہندوستانیت کے اسی گہرے رچاو نے انھیں عوامی مقبولیت کا تاج پہنایا۔ ظیر فطری شاعر تھے یہی وجہ ہے کہ ان کی شاعر ی میں فطری عناصر کی جلوہ ریزیاں ہیں ۔ روز مرہ، مناظر قدرت ، عوامی زندگی ، سماج کے دبے کچلے لوگوں کے مسائل اور ان کا حل ، ہندوستانی موسم اور تہوار اور ہندوستانی معاشرے کے رسم و رواج کی گہری چھاپ ان کی شاعری میں رچی بسی ہوئی ہے۔ یہاں کے میلوں ، ٹھیلوں اور تہواروں کو اپنے مخصوص لب و لہجے اور طرزِ نگارش میں نظیر نے جس خوش اسلوبی اور رنگارنگی سے پیش کیا ہے وہ انھیں کا حصہ ہے، انھوں نے اپنی شاعری میں مناظر قدرت کی جو امیجری ابھاری ہے اور پیکریت کا جو انداز اپنایا ہے وہ قابل دید ہے، نظیر کی شاعری کا محور زندگی اور زندگی کے حادثات و واقعات ہیں، حقائق و معارف ، مسائل تصوف ، وحدۃ الوجود ، اخلاقیات ، پند و نصائح وغیرہ موضوعات بھی ان کی شاعری میں نظر آتے ہیں ۔کلیاتِ نظیر میں غزلیں بھی ہیں ، بعض نظمیں بڑی طویل ہیں جن کے مطالعہ سے مثنوی کا گمان گذرتا ہے۔ حضرت علی (رضی اللہ عنہ) کی کرامات، خیبر کی لڑائی، لیلیٰ مجنوں ، فاختہ وغیرہ نظمیں مثنوی کی خصوصیات سے ہم آہنگ طویل نظمیں ہیں۔ نظیر نے اپنی نظموں کے حوالے سے اخلاقی موضوعات کا احاطہ بھی کیا، مذہب، دنیا ، مکافاتِ عمل ، خوابِ غفلت وغیرہ نظمیں اخلاقیات پر عمدہ اور نفیس نظمیں ہیں۔

(1) The printing quality of the POD book will depend on the quality of the scanned book. For details please check the preview.

(2) Price of Print on Demand books is based on printing & binding costs, any old MRP if mentioned on such books’ pages is not reflective of the true MRP.

Shipping & Return
POD books are printed on order hence such orders can not be returned/cancelled once delivered to the customer.
  • Sabr– Your order is usually dispatched within 24 hours of placing the order.
  • Raftaar– We offer express delivery, typically arriving in 2-5 days. Please keep your phone reachable.
  • Sukoon– Easy returns and replacements within 7 days.
  • Dastoor– COD and shipping charges may apply to certain items.

Offers & Coupons

Use code FIRSTORDER to get 10% off your first order.


Use code REKHTA10 to get a discount of 10% on your next Order.


You can also Earn up to 20% Cashback with POP Coins and redeem it in your future orders.

Read Sample

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)

Related Products

Recently Viewed Products