Hindustan ھندوستان— Ibtadaee Muslim Muwarikheen Ki Nazaron Mein (Urdu)
Regular price
₹ 300
Sale price
₹ 300
Regular price
Unit price
Save
Tax included.
Language | Urdu |
Publisher | Pharos Media |
Pages | 361 |
ISBN | 978-8172210960 |
Book Type | Paperback |
Item Weight | 0.42 kg |
Edition | 1st |
کتاب کے مصنف سید عثمان شیر کی پیدائش ۱۹۳۵ میں صوبۂ بہار کے شہر بہار میں ہوئی۔انہوں نے ۱۹۵۵ میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی سے اقتصادیات میں ایم ۔ اے کیا اور پاکستان منتقل ہوگئے۔ انہوں نے عرصے تک سنٹو، اقوام متحدہ، کامن ویلتھ اور سارک کے اکسپرٹ کے طور سے کام کیا اور بالآخر ۱۹۹۱ میں پاکستان کی وزارت منصوبہ بندی کے سربراہ برائے شعبہ ٔبین الاقوامی تعلقات کے عہدے سے ریٹائر ہوکر کنیڈا میں رہائش پذیر ہوگئے۔ انہوں نے رسالوں میں مضامین کے علاوہ متعدد کتابیں انگریزی اور اردو میں تصنیف کی ہیں جن میں دی انڈیا آف انشیینٹ ٹائمز شامل ہے۔
Hindustan ھندوستان— Ibtadaee Muslim Muwarikheen Ki Nazaron Mein (Urdu)
Product description
Shipping & Return
Offers & Coupons
مسلمان ساتویں صدی عیسوی سے برصغیر میں داخل ہونے لگے۔ ان میں فاتح، تاجر ، سیاح اور مبلغ ہر قسم کے لوگ تھے۔ ذی علم مسلمانوں نے بکثرت ہندوستان کے بارے میں تفصیل سے لکھا ہے۔ یہ مدونات قرون وسطیٰ میں ہندوستان کی معاشرتی اور مذہبی تاریخ بیان کرتے ہیں۔ موجودہ کتاب ان بہت سی تحریروں سے استفادہ کرکے ترتیب دی گئی ہے۔ اگر چہ اس وقت مسلمان ایک فاتح قوم سے تعلق رکھتے تھے لیکن مسلم مؤرخین اور سیاحوں نے ہندوستان کے لوگوں اور ان کی تہذیب وتمدن اور مذہبی اقدار کو نہ صرف سنجیدگی سے سمجھنے کی کوشش کی بلکہ انھوں نے اس ملک کے بارے میں مبالغہ آرائی کی حد تک استحسان وتوصیف کا مظاہرہ کیا۔اس کتاب کے مطالعے سے قدیم ہندوستان کی ایک واضح تصویر سامنے آتی ہے۔
- Sabr– Your order is usually dispatched within 24 hours of placing the order.
- Raftaar– We offer express delivery, typically arriving in 2-5 days. Please keep your phone reachable.
- Sukoon– Easy returns and replacements within 7 days.
- Dastoor– COD and shipping charges may apply to certain items.
Use code FIRSTORDER to get 10% off your first order.
Use code REKHTA10 to get a discount of 10% on your next Order.
You can also Earn up to 20% Cashback with POP Coins and redeem it in your future orders.