{"title":"Maulana Jalaluddin Rumi Books","description":"\u003cp\u003eMaulana Jalaluddin Rumi Books capture the essence of divine love, spiritual awakening, and universal harmony. As one of the greatest Sufi poets and mystics, Rumi’s writings transcend religion and culture, inspiring readers with messages of unity, compassion, and self-discovery. His works, such as \u003cem data-start=\"298\" data-end=\"307\"\u003eMasnavi\u003c\/em\u003e and \u003cem data-start=\"312\" data-end=\"335\"\u003eDivan-e-Shams Tabrizi\u003c\/em\u003e, are filled with profound wisdom and poetic beauty that guide seekers toward inner peace and truth. Rumi’s books continue to enlighten hearts worldwide, making his poetry timeless and deeply transformative.\u003c\/p\u003e","products":[{"product_id":"hikayaat-e-rumi","title":"Hikayaat-e-Rumi","description":"","brand":"Rekhta POD Books","offers":[{"title":"Paperback","offer_id":43091673121005,"sku":null,"price":382.0,"currency_code":"INR","in_stock":false},{"title":"Hardbound","offer_id":43091673153773,"sku":null,"price":560.0,"currency_code":"INR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0355\/1415\/5141\/products\/001_6dc37ff9-b3c0-4488-af33-995ced8f627a.jpg?v=1680021927"},{"product_id":"miftah-ul-uloom-sharah-e-masnavi-maulana-room","title":"Miftah-ul-Uloom Sharah-e-Masnavi Maulana Room","description":"\u003cp\u003eمثنوی مولانا رُوم جو \"مثنوی مولوی معنوی\" سے بھی معروف ہے۔ یہی وہ کتاب ہے جس نے مولانا کے نام کو آج تک زندہ رکھا ہوا ہے اور جس کی شہرت اور مقبولیت نے دنیا بھر کی معروف تصانیف کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اسلامی ادبیات کی عظیم الشان اور لازول مثنوی، جس کے اشعار کی مجموعی تعداد 2666 ہے ۔ ان اشعار میں تصوف و اخلاق کے مسائل کو سبق آموز اور نصیحت آموز تمثیلوں کے ذریعے بیان کیا گیا ہے- گزشتہ آٹھ صدیوں سے سے مثنوی مولانا روم مسلمانانِ عالم میں عقیدت و احترام سے پڑھی جا رہی ہے- مولانا جلال الدین رومی کی شخصیت اور ان کا کلام دونوں ہی کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ مثنوی مولوی معنوی، تصوف اور عشق الهٰی کے جمله موضوعات کو انتہائی سادگی، روحانی اور عام فہم انداز مین بیان کرتی ہے۔ عشق الهٰی اور معرفت کے انتہائی مشکل و پیچیده نکات سلجھانے کے لیے مولانا نے سبق آموز حکایات و قصے کہانیوں سے مدد لی ہے، جو بھی لکھا ہے قرآن و حدیث نبوی سے اس کی سند بھی بیان کی جاتی ہے اس لیے آج آٹھ سو سال گزر جانے کے باوجود بھی ان کے کلام کی اہمیت و افادیت میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ۔یزیر نظر کتاب مولانا جلال الدین رومی کی عالمی شہرت یافتہ کتاب \"مثنوی\" کا سب سے بہترین اُردو ترجمہ و تشریح ہے،اس کتاب  کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اگر مولانارُومی \"مثنوی\" کو اُردو میں لکھتے تو ہُو بہ ہُو یہی کتاب ہوتی-\u003c\/p\u003e","brand":"Rekhta POD Books","offers":[{"title":"Paperback","offer_id":43196878913773,"sku":null,"price":387.0,"currency_code":"INR","in_stock":true},{"title":"Hardbound","offer_id":43196878946541,"sku":null,"price":566.0,"currency_code":"INR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0355\/1415\/5141\/products\/001_d4382b5c-aa11-4292-8935-0bf37bf1db9b.png?v=1680022143"},{"product_id":"sharah-urdu-masnavi-maulana-rom","title":"Sharah Urdu Masnavi Maulana Rom","description":"","brand":"Rekhta POD Books","offers":[{"title":"Paperback","offer_id":43196883960045,"sku":null,"price":508.0,"currency_code":"INR","in_stock":true},{"title":"Hardbound","offer_id":43196883992813,"sku":null,"price":687.0,"currency_code":"INR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0355\/1415\/5141\/products\/001_123cba0e-32da-4c74-8bd1-3dea1b8c3cf1.jpg?v=1680022283"},{"product_id":"zarrin-hikayat","title":"Zarrin Hikayat","description":"\u003cp\u003eمولانا رومی کی شناخت پوری دنیا میں ان کی مثنوی کی وجہ سے ہے ۔ وہ مثنوی علم کا ذخیر ہ ہے ۔ ہر فرد کے لیے اس میں  قیمتی باتیں موجود ہیں ،ہر طبقہ کے افراد کے لیے انہوں نے فلسفہ وحکمت کی باتیں لکھی ہیں ۔ اس مثنوی کے بارے میں لوگوں نے یہاں تک لکھا ہے کہ ’’ ہست قرآن در زبان پہلوی۔‘‘ مولانا رومی کی مثنوی ایک گنج شائگاں ہے جس کو کبھی زوال نہیں ۔یہ وہ خم خانہ ہے جو کبھی خالی نہیں ہوتا ۔ مولف مرزا عصمت اللہ نے بچوں کے لیے اس مثنوی کا مطالعہ کیا اور انہوں نے ایسے ایسے موتی چن کر لائے جوبچوں کے لیے سبق آموز ٹھہرے ، مولانا رومی کا مطالعہ کئی زاویوں سے کیا گیا ہے لیکن اس میں ادب اطفال کا زاویہ کو ملحوظ نظر رکھا ہے ۔بچو ں کے لیے انہوں نے بہت ہی شستہ زبان استعمال کی ہے اور ہر حکایت کے بعد چند اشعار مثنوی سے ہی درج ہیں جس سے کہانی کی کیفیت دوبالا ہوجاتی ہے ، ترجمہ بھی ساتھ میں ہی پیش کیا گیا ہے تاکہ بچے اصل مثنوی کی جانب بھی راغب ہوں ۔\u003c\/p\u003e","brand":"Rekhta POD Books","offers":[{"title":"Paperback","offer_id":43483184103661,"sku":null,"price":340.0,"currency_code":"INR","in_stock":true},{"title":"Hardbound","offer_id":43483184169197,"sku":null,"price":518.4,"currency_code":"INR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0355\/1415\/5141\/products\/Zarrin_Hikayat_bb25e859-dbae-47f9-bfa7-3cdb10481694.jpg?v=1680029029"},{"product_id":"bagh-e-iram","title":"Bagh-e-Iram","description":"","brand":"Rekhta POD Books","offers":[{"title":"Paperback","offer_id":43996229566701,"sku":null,"price":367.0,"currency_code":"INR","in_stock":true},{"title":"Hardbound","offer_id":43996229632237,"sku":null,"price":546.0,"currency_code":"INR","in_stock":true}]},{"product_id":"masnawi-maulana-e-rome","title":"Masnawi Maulana-e-Rome","description":"مثنوی مولوی معنوی\" جس نے مولاناروم کے نام کو آج تک زندہ رکھا ہوا ہے اور جس کی شہرت اور مقبولیت نے ایران کی تمام تصانیف کوپیچھے چھوڑ دیا ہے۔ مولاناروم  کا سب سے اہم شاہکار ان کی شہرۂ آفاق مثنوی ہے، جو 6بسیط دفاتر پر مشتمل ہے۔  یہ مثنوی تقریبا 26ہزار اشعارپرمشتمل ہے۔ زیر نظر کتاب دفتر چہارم  ہےجس میں اخلاق و عقائد کی باتیں نہایت پرکشش اور دلچسپ پیرائے میں بیان کی گئی ہیں۔ مثنوی معنوی دراصل عملی حرارت پیداکرنے والی ایک ایسی چنگاری ہے جواپنی ابتدائے تخلیق سے تاہنوز پیہم سلگ رہی ہے اور ہرشخص اپنی فہم و فراست کے مطابق اس سے حرارت حاصل کررہا ہے۔ مولانا روم کی مثنوی حقیقت جوش و جذبہ، ہمت و حوصلہ، جدو جہد اور متواترمحنت کی جیتی جاگتی مثال ہے۔ یہ مثنوی اپنی سادگی، صفائی، سلاست و روانی، منقولات و معقولات، نصیحت آمیز جملوں، تلمیحات و استعارات اور دلچسپ واقعات و تمثیلات کی وجہ سے عوام و خواص میں ہمیشہ سے مقبول رہی ہے، یہی وجہ ہے کہ آغاز تصنیف سے آج تک کے دانشوران نے مختلف زبانوں میں اس کے تراجم و شروحات لکھ کر اس میں موجود معانی کے سمندر سے چشمے بہائے ہیں۔ اس کتاب میں مولانا کے فارسی اشعار کے ساتھ ساتھ نیچے ان کا اردو ترجمہ ہے ،ساتھ ہی ساتھ مشکل اصطلاحات کی وضاحت حاشیہ میں کی گئی ہے۔","brand":"Rekhta POD Books","offers":[{"title":"Paperback","offer_id":44037262213357,"sku":null,"price":416.0,"currency_code":"INR","in_stock":true},{"title":"Hardbound","offer_id":44037262246125,"sku":null,"price":594.0,"currency_code":"INR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0355\/1415\/5141\/products\/001_6cff501a-9fe9-4883-aff3-4f53a6dee17b.png?v=1680071148"},{"product_id":"masnavi-e-maulvi-maanwi","title":"Masnavi-e-Maulvi Maanwi","description":"مولانا رومی کی یہ مثنوی مشہورومعروف ہے۔جو مثنوی مولوی معنوی سے بھی معروف ہے۔اس کتاب نے مولانا کے نام کوآج تک زندہ رکھا ہے۔اس تصنیف کی شہرت نے ایران کے تما م تصانیف کوپیچھے چھوڑدیا ہے۔یہ مثنوی فارسی کوایسی مقبولیت نصیب ہوئی۔جو شاید ہی کسی اور تصنیف کو ہوئی ہو۔اس کتاب میں مثنوی میں استعمال ہوئی اصطلاحات و عبارت کو اردو ترجمہ و حواشی کا جامہ پہنایا گیا ہے۔ نیز تسہیل و وضاحت سے مطالب کو پیش کیا گیا ہے،جس سے مثنوی میں بیان ہوئےواقعات کو سمجھنے میں آسانی ہورہی ہے۔اس مثنوی میں تصوف اورعشق الہی کے جملہ موضوعات کو انتہائی سادگی رواں اورعام فہم انداز میں بیان کیا گیا ہے۔عشق الہی اورمعرفت کے انتہائی پیچیدہ و مشکل نکات کو سلجھانے کے لیے مولانا نے سبق آموز حکایات،قصے اور کہانیاں کی مدد لی ہے۔جو کچھ بیان کیا گیا ہے اس کی سند قرآن و حدیث سے دی جاتی ہے۔آٹھ سو سال گزرنے کے بعد بھی اس کی اہمیت وافادیت میں کوئی کمی واقع نہیں آئی۔","brand":"Rekhta POD Books","offers":[{"title":"Paperback","offer_id":44037320442093,"sku":null,"price":892.0,"currency_code":"INR","in_stock":true},{"title":"Hardbound","offer_id":44037320474861,"sku":null,"price":1168.0,"currency_code":"INR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0355\/1415\/5141\/products\/001_ef51bd59-1146-4d04-bc68-d6d376b8b327.png?v=1680074246"},{"product_id":"pairahan-e-yusufi","title":"Pairahan-e-Yusufi","description":"پیراہن یوسفی اردو زبان میں ’مثنوی معنوی‘ کا مکمل منظوم ترجمہ ہے۔ جس کے مولف محمد یوسف علی شاہ بن محمد جلال الدین خان ملقب بہ بانکی میاں چشتی نظامی زنبیل شاہی گلشن آبادی ہیں، مترجم نے 1193 ہجری مطابق 1779 میں اپنے پیرومرشدعبدالرحیم شاہ درویش شاہجہان آبادی کی ایما پر پایۂ تکمیل کو پہنچایا۔ یہ ترجمہ شاہ عبدالرحیم شاہ درویش شاہجہانپوری کے لفظی ترجمہ سے استفادہ کے بعد انجام دیا گیا ہے۔ یہ ترجمہ چھ جلدوں میں ہے جو متن کے ساتھ شائع ہوئی ہیں۔ اس میں متن اور منظوم ترجمہ ایک ساتھ چلتا ہے۔ ترجمہ پر قدامت کا رنگ غالب ہے اس کے باوجودسلیس، رواں اور قابل فہم ہے۔ اس ترجمہ کو منشی نول کشور نے شائع کیا ہے۔","brand":"Rekhta POD Books","offers":[{"title":"Paperback","offer_id":44037330043117,"sku":null,"price":335.0,"currency_code":"INR","in_stock":true},{"title":"Hardbound","offer_id":44037330075885,"sku":null,"price":513.0,"currency_code":"INR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0355\/1415\/5141\/products\/001_55026af9-3e13-403f-a288-6c553069d92c.png?v=1680074749"}],"url":"https:\/\/rekhtabooks.com\/hi\/collections\/maulana-jalaluddin-rumi-books.oembed","provider":"Rekhta Books","version":"1.0","type":"link"}