Look Inside
Taqseem-e-Hind Ke Mukhalif Musalmaan (Urdu) تقسیمِ ہند کے مخالف مسلمان
Taqseem-e-Hind Ke Mukhalif Musalmaan (Urdu) تقسیمِ ہند کے مخالف مسلمان

Taqseem-e-Hind Ke Mukhalif Musalmaan (Urdu) تقسیمِ ہند کے مخالف مسلمان

Regular price ₹ 350
Sale price ₹ 350 Regular price
Unit price
Save
Tax included.
Size guide
شمس الاسلام‌دہلی یونیورسٹی میں پولیٹکل سائنس کےاستادتھے۔ ایک مصنف، کالم نگار اور ڈراما نویس کے طورپروہ مذہبی شدت پسندی، انسانیت سوزی،مطلق العنانیت، عورتوں،دلتوں اور اقلیتوں پرہونے والے مظالم کے خلاف لکھتے رہے ہیں۔ وہ بھارت اور دنیا بھر میں‌وطن پرستی‌کے فروغ اور اس کی ترقی پر مبنی بنیادی تحقیق کے کام کے لئے عالمی سطح پرمشہور ہیں۔

Pay On Delivery Available

Rekhta Certified

7 Day Easy Return Policy

Taqseem-e-Hind Ke Mukhalif Musalmaan (Urdu) تقسیمِ ہند کے مخالف مسلمان

Taqseem-e-Hind Ke Mukhalif Musalmaan (Urdu) تقسیمِ ہند کے مخالف مسلمان

Cash-On-Delivery

Cash On Delivery available

Plus (F-Assured)

7-Days-Replacement

7 Day Replacement

Product description
Shipping & Return
Offers & Coupons
Read Sample
Product description
ڈاکٹر شمس الاسلام نے ہندوستان کی جدوجہد آزادی کی تاریخ میں سب سے زیادہ نظر اندازکیے ہوئے باب،ان مسلمانوں سے متعلق جو تقسیمِ ہند کے مخالف تھے،قلم اٹھایا ہے۔پوشیدہ حقائق کو آشکاراکرنے والی تحقیق پر مبنی،یہ ایک بیش قیمت کارنامہ ہےجسے معیاری کاموں میں براہ راست ریکارڈ درج کرانا چاہیے۔ *—پروفیسر اشتیاق احمد،اسٹاک ہوم یونیورسٹی*** تقسیمِ ہند پر یہ اہم مطالعہ بتاتا ہے کہ 1942-1940 میں پاکستان کےمتبادل کے مقابلے میں ایک غیر منقسم ہندوستان کے لئے مسلمانوں کے درمیان بہت زیادہ حمایت پائی جاتی تھی۔اللہ بخش جیسے لوگوں کی صداؤں کو یاد رکھنے میں ناکامی نے، جنھوں نےدو قومی نظریے کی بھرپور مخالفت کی اوراس کے لیے اپنی جان بھی قربان کر دی، ہندتو کیمپ کو دو قومی نظریے کے اپنے تاییدی موقف سے توجہ ہٹانے میں مدد کی ہے۔ —* پروفیسر رچرڈ بونی،یونیورسٹی آف لیسسٹر*** ڈاکٹر شمس الاسلام کی کتاب تقسیمِ ہند میں مسلمانوں کے کردار کے بارے میں ہونے والی بحث کے تعلق سے ایک بروقت مداخلت ہے۔ اپنے وقت کی دستاویزات پر انحصار کرتے ہوئے انہوں نے اس مشہور عام تصورکو مستدد کر دیا ہے کہ تقسیمِ ہند کا سبب مسلمان تھے۔ — *پروفیسر رام پنیانی،چیئر مین،سینٹر فار اسٹڈی آف سوسائٹی اینڈ سیکولرزم،ممبئی***تقسیم مخالف مسلمانوں کو، جنہوں نے ہندو مسلم اتحاد کے لئے اپنی زندگیاں وقف کردیں، واضح وجوہ کی بناء پر پاکستان کے سرکاری دستاویزات میں تاریخ سے باہر کردیاگیا ہے۔مزید حیران کن امر تو یہ ہے کہ اسی طرح انھیں ہندوستانی تاریخ سے بھی باہر کر دیا گیاہے۔ یہ واضح طور پر ایک گم شدہ باب اور ایک خلاہے جسےشمس الاسلام کے فراہم کردہ ثبوت،محتاط انداز میں کی گئی تحقیق اور تفصیل سے پڑھی جانے کے لائق یہ کتاب بخوبی پُر کر دیتی ہے۔ — * آنند پٹوردھن،معروف مصنف اور فلم ساز***
Shipping & Return
  • Sabr– Your order is usually dispatched within 24 hours of placing the order.
  • Raftaar– We offer express delivery, typically arriving in 2-5 days. Please keep your phone reachable.
  • Sukoon– Easy returns and replacements within 7 days.
  • Dastoor– COD and shipping charges may apply to certain items.

Offers & Coupons

Use code FIRSTORDER to get 10% off your first order.


Use code REKHTA10 to get a discount of 10% on your next Order.


You can also Earn up to 20% Cashback with POP Coins and redeem it in your future orders.

Read Sample

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)

Related Products

Recently Viewed Products