روایات نامه
حرف سپاس
منیگز هاسپرت
میر چین
حسن روایات
انٹروڈکشن نائٹ اور مڈ رائٹ
روداد شیر والی و محفل دستر خوان
پھیری والے مخوراک رساں
ہمارے معاونین
ذکر اُجلا گراں
تقسیم خطابات
علیگڑھ کی آفیشل سواری
کھیلوں کی سرزمین
کامل کے باغات پر با کی بازوں کی یلغار
الیکشن بازی کی رو تھیں
علیگڑ ہے میں انگریز بختنا
اکٹویٹی (احوال شرات)
محافل مشاعرہ
روایات علیگڑھ
ماضی کا جھروکا ہے "روایات علیگزہے یادوں کا خزانہ ہے” روایات علیگڑھ
اک قصر جسے وقت نے تعمیر کیا تھا اس ق
صر کا چہرہ ہے " روایات ملیگز نے
صدیوں میں ملیگز میں بنی تھیں جو ہ دایات اُن
سب کا خلاصہ ہے" روایات علیگز ہے
اک سابقہ تہذیب و ثقافت کا جریدہ تاریخ کا حصہ ہے " روایات علیگڑہ
اک زندہ ظلمات بنا کر
گئے سید ذاکر کا کرشمہ ہے "روایات علیگڑہ
ڈا کر بھی علیگڑھ میں ہیں اک زندہ ہد
ایات سب اُن کا ہی قصہ ہے روایات علیگڑ ھے
انکمہار بھی بے ساختہ ، الف
اظ شگفتہ اسلوب میں سادہ ہے ” روایات علیگڑ ھے
مضمون سے ہم رشتہ ہیں الفاظ و معافی
احساس ہے جذبہ ہے" روایات ملیگز ہے"
شائستہ مزاجی میں بھی شوخی کا ہے چھ
ینا چھینٹا نہیں دریا ہے " روایات علیگڑھے"
اک اعلیٰ روایت کہ بنا کر جسے چھوڑ آ
ئے اس درد کا دکھڑا ہے " روایات علیگڑے
جس وق
حنیف اس کے اسیروں میں تھا میں بھی
اس وقت کا قصہ ہے "روایات علیگڑ ہے
حنیف اسعدی
علی گڑھ اسپرٹ
علیگڑھ سے کاجہ سے کما دعہ واقفیت اور اس سے استفادہ کے لئے شرط لازم ہے کہ علیگڑھ
اہرنے کو بخوبی سمجھا جائے تا کہ اسے اپنا یا جاسکے، اتفاق سے روایات علیگڑھ میں جس کی
تحقیق کا باعث ہی علی گڑھا سپر نہ ہوئی اس اہم موضوع پر اظہار خیال کی کسر رہ گئی، چنانچہ
اس مرتبہ تہیہ کر لیا کہ تیسرے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کمی کو پورا کر دیا جائے اور
بطور ابتدا نہ علی گڑھا سپرٹ کی تنسیم بیان کر دی جائے ۔
علیگڑھ کے حوالے سے اکثر بولا جانے والا یہ مختصر سا لفظ اپنی ساخت و تاثر سے تو
رینکو انڈین یا اینکگو پاکستانی معلوم ہوتا ہے، لیکن دراصل یہ بڑا ہی وسیع المعنی لفظ ہے جس کا
ہر مطلب پر از افادیت ہے، بادی النظر میں علیگڑھ اسپرٹ کا مطلب بنی نوع انسان کی
خدمت، دکھ درد میں شرکت آڑے وقت کام آنا ، درد مندی و دیگیری وغیرہ کے لئے جاتے
ہیں ، اور بڑی حد تک یہ مفہوم مواخات اسلامی کی تعریف پر پورا اترتا ہے لیکن بسا اوقات یہ
اسپورٹس مین اسپرٹ کے نعم البدل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، اس لئے کھیل کا میدان
ہو یا الیکشن کا اکھاڑہ، ہار جیت کے مواقع پر خوش دلی کا مظاہرہ، فتح مند ہو کر تا محور پن کا
انداز نہ اپنانا ، اور شکست کو مسکرا کر سہنا بھی علی گڑھا سپرٹ ہی کی نمایاں اقسام ہیں، تا ہم