Khutbat-e-Azad
Item Weight | 400 |
ISBN | NA |
Author | Abul Kalam Azad |
Language | Urdu |
Publisher | Rekhta POD Books |
Pages | 351 |
Book Type | Paperback |
Dimensions | 16*X14*X4* |
Khutbat-e-Azad
اس کتاب کے مرتب شورش کاشمیری اسکالر، اردو مصنف اور ناقد ہونے کے علاوہ مجلس اطہر اسلام پارٹی کے لیڈر بھی رہے ہیں اور پاکستان سے شائع ہونے والا میگزین "چٹان" کی ادارت کی ذمہ داری بھی سنبھالے ہوئے تھے۔ انہوں نے مولانا آزاد کے خطبات کو مرتب کیا ہے۔ مولانا ابوالکلام آزاد کے اسلوب بیان میں یہ تاثیر ہے کہ وہ الفاط میں ایک مسیحا نفس کی طرح زندگی پیدا کرتے ہیں ۔ مولانا کے پانچ خطبات اس کتاب میں جمع کیے گئے ہیں ۔ان خطبات میں منجھی ہوئی سیاست کے آرائشی نقش و نگار اور علم و ادب کے روشن چہرے کی مسکراہٹیں پائی جاتی ہیں۔ یہ خطبات مختلف مواقع پر دیئے گئے تھے۔ پہلا صدارتی خطبہ مارچ ۱۹۴۰ میں ، دوسرا صدارتی خطبہ آل انڈیا خلافت کانفرنس میں ۲۹ دسمبر ۱۹۲۵ کو، تیسرا صدارتی خطبہ اجلاس خصوصی انڈین نیشنل کانگریس دہلی میں ۱۵ دسمبر ۱۹۲۳ کو، چوتھا صدارتی خطبہ اجلاس جمعیۃ العلماء ہند میں نومبر ۱۹۲۱ میں اور پانچواں صدارتی خطبہ صوبائی بنگال خلافت کانفرنس میں ۲۸ اور ۲۹ فروری ۱۹۲۰ کو دیا تھا۔ یہ تاریخی خطبات آج بھی دلوں میں حوصلہ پیدا کرنے والے اور سیاسی آگہی کے لئے معاون ہیں۔
(1) The printing quality of the POD book will depend on the quality of the scanned book. For details please check the preview.
(2) Price of Print on Demand books is based on printing & binding costs, any old MRP if mentioned on such books’ pages is not reflective of the true MRP.
POD books are printed on order hence such orders can not be returned/cancelled once delivered to the customer.
- Sabr– Your order is usually dispatched within 24 hours of placing the order.
- Raftaar– We offer express delivery, typically arriving in 2-5 days. Please keep your phone reachable.
- Sukoon– Easy returns and replacements within 7 days.
- Dastoor– COD and shipping charges may apply to certain items.
Use code FIRSTORDER to get 10% off your first order.
Use code REKHTA10 to get a discount of 10% on your next Order.
You can also Earn up to 20% Cashback with POP Coins and redeem it in your future orders.